پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون
- 07/01/2020 9:29 AM
- 6570
پاک فوج میں ایک خاتون افسر کو پہلی مرتبہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی میڈیکل کور سے وابستہ میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نگار جوہر لیفٹیننٹ جنرل کے [..]مزید پڑھیں