خبریں

  • کورونا وائرس پر چین نے امریکی تبصرے مسترد کردیے
    • 04/02/2020 2:51 PM
    • 3910

    چین نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس سے متعلق  بیجنگ کی رپورٹنگ پر غلط تبصروں کے ذریعے شکوک و شبہات پیدا کررہا ہے۔  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے کہا کہ چین نے وبا سے متعلق ہمیشہ واضح اور شفاف رویہ اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ صحت کے معاملے � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ

    گزشتہ برس اگست میں حکومت ہند نے کشمیر کی سیاسی اور آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا جو قانون پارلیمنٹ میں منظور کرلیا تھا اُس کی مختلف شقیں پچھلے سات ماہ سے مرحلہ وار نافذ کی جارہی ہیں۔ بدھ کی صبح بھی ایک اعلامیہ جاری ہوا جس کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کرگئی
    • 04/01/2020 5:13 PM
    • 3650

    دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پونے لاکھ ہوگئی ہے جبکہ 43 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک میں  متاثرین کی تعداد 2071  ہوگئی ہے اور 27افراد انتقال کرچکے ہیں۔ پاکستان میں 26 فروری کو اس وائرس کا پہلا کی [..]مزید پڑھیں

  • وبا کے دنوں میں مخیر پاکستانی غریبوں کی مدد کر رہے ہیں؟
    • 04/01/2020 5:07 PM
    • 7320

    متوسط طبقے اور کم آمدنی والے کروڑوں افراد کے ملک پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس وجہ سے یہاں کے مزدور اور یومیہ بنیادوں پر روزگار کرنے والے افراد مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن [..]مزید پڑھیں