خبریں

  • سابق امیر جماعتِ اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے
    • 06/26/2020 1:48 PM
    • 6420

    جماعتِ اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی عمر 78 برس تھی۔ سید منور حسن گزشہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ جمعہ کو حرکتِ قلب بند ہونے سے وفات پاگئے۔ سید منور حسن پانچ اگست 1941 کو نئی دہلی میں پی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے: دفتر خارجہ
    • 06/24/2020 4:56 PM
    • 4520

    دفترخارجہ نے کہا ہے بھارت نے بے گناہ لوگوں کو مارنے کے لیے دہشت گرد گروپوں کو تربیت، مالی اور مادی امداد فراہم کی ہے۔ اس طرح پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث چار بھارتی شہریوں کو دہشت گرد قرار دینے کی پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • اس سال صرف ایک ہزار مقامی افراد حج کریں گے: سعودی عرب
    • 06/23/2020 2:52 PM
    • 4460

    سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس حج شیڈول کے مطابق ہو گا لیکن کورونا وائرس کے باعث مملکت میں مقیم افراد کو محدود تعداد میں حج کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کے وزیرِ حج نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے محدود لوگوں کو اجازت دی جائے گی اور صرف ای [..]مزید پڑھیں