حکومتی پابندی کی خلاف ورزی پر مقدمات، مساجد کے امام زیرحراست
- 03/28/2020 4:32 PM
- 3930
مساجد میں نماز پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں پولیس نے 88 مقدمات درج کئے ہیں۔ 38 امام اور مساجد کے اسٹاف کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے جمعرات کو ایک حکم میں مساجد میں باجماعت نماز اور جمعہ کی اجتماعات کو ممنوع قرار دیا تھا۔ اس کے باوجود کراچی کی متعدد مساجد میں [..]مزید پڑھیں