خبریں

  • کورونا وائرس سے خوفزہ لوگ ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں نہیں آئے
    • 06/21/2020 5:12 PM
    • 4200

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کے آغاز کے بعد انتخابی مہم میں یہ اُن کا پہلا جلسہ تھا۔ ریاست اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں صدر ٹرمپ کے ہفتے کی شام کو ہونے والے جلسے کا مقصد اپنے حامی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 153 اموات
    • 06/20/2020 2:03 PM
    • 3920

    پاکستان میں جمعہ کو پہلی بار کورونا وائرس سے ایک دن میں ڈیڑھ سو سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں بھی 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں اس وقت کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار جبکہ فوت ہونے والوں کی تعداد 3417 تک پہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم
    • 06/19/2020 4:39 PM
    • 3600

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا ہے۔  سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ نے جمعہ کو مختصر فیصلہ میں یہ اعلان کیا۔ سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے متفقہ طور پر صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دیا ہے۔ فل کورٹ کے سات ججز نے جسٹس قاضی فائز [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 8600 کر دی گئی
    • 06/19/2020 4:37 PM
    • 8410

    امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت افغانستان میں امریکی فورسز کی تعداد 8600 کر دی گئی ہے۔ جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک 'ایسپن انسٹی ٹیوٹ' میں ایک مباحثے کے دوران جنرل میکنزی نے کہا ک [..]مزید پڑھیں