خبریں

  • اوورز پاکستانی ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں: وزیر اعظم
    • 09/10/2020 4:18 PM
    • 4110

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اوورسیز پاکستانی ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ منصوبے کی بدولت انہیں پاکستان کے کاروبار میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ اوورسیز � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشانت سنگھ خود کشی کیس میں سابق گرل فرینڈ گرفتار
    • 09/09/2020 3:20 PM
    • 7410

    بالی وڈ کے  اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ تحقیقات کے دوران سوشانت کی گرل فرینڈ ریہا چکرورتی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریہا چکرورتی کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے مسلسل تین دن تفتیش کے بعد گرفتار کیا ہے۔ ریہا چکرورتی پر سو� [..]مزید پڑھیں

  • مہمند میں تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق
    • 09/08/2020 3:26 PM
    • 6050

    صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربل کی کان میں پہاڑی تودہ گرنے کے واقعے میں ریسکیو حکام نے مزید 6 لاشوں کو ملبے سے نکالا ہے۔  جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی۔ ایک بیان میں صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ اب تک 9 � [..]مزید پڑھیں

  • لداخ میں چین اور بھارت کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
    • 09/08/2020 3:18 PM
    • 5420

    چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور اب دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔  بیجنگ اور نئی دہلی ایک دوسرے پر فائرنگ میں پہل  کا الزام لگا رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق چین کی وزارتِ دفاع نے منگل کو [..]مزید پڑھیں