خبریں

  • خشوگی قتل کیس: سزائے موت کے مجرموں کی سزا عمر قید میں تبدیل
    • 09/08/2020 3:11 PM
    • 5940

    سعودی عرب کی ایک عدالت نے صحافی جمال خشوگی کے قتل کیس میں سزا یافتہ آٹھ مجرموں کی سزاؤں کو سات سے 20 برس قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے پیر کو ایک حکم میں پانچ مجرموں کو 20 برس قید، ایک کو 10 برس اور دو مجرموں کو سات برس قید کی سزا کا حکم دیا ہے� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے
    • 09/07/2020 1:07 PM
    • 8430

    پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کے شیڈول پر اتفاق کیا ہے۔  وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیرِ صدارت پیر کو اسلام آباد میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا مشترکہ اجلاس ہوا۔  اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث تعطل کا شکار ​تد� [..]مزید پڑھیں

  • چین کے پاکستان میں گہرے اسٹریٹجک مفادات ہیں: امریکی رپورٹ
    • 09/06/2020 11:57 AM
    • 6370

    امریکی حکام کی ایک سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے پاکستان میں گہرے اسٹریٹجک مفادات ہیں جو دونوں ممالک کو ممکنہ مسائل کے باوجود یکجا کیے ہوئے ہیں۔ چین میں فوجی اور سلامتی ترقی کے بارے میں کانگریس کو پیش کردہ 2020 کی رپورٹ میں امریکی محکمہ دفاع نے بتایا کہ پاکستان ان چند مم [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا
    • 09/05/2020 2:21 PM
    • 5040

    وزیراعظم عمران خان نے کراچی کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم نے بتایا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر کام کریں گی۔ کراچی کے دورے کے موقع پر نیوز بریفنگ میں وزیراعظم نے کہا [..]مزید پڑھیں