میانمار میں احتجاج جاری، نیوزی لینڈ نے تعلقات منقطع کرلئے
- 02/09/2021 3:47 PM
- 5170
نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اُن کا ملک یہ یقینی بنائے گا کہ ایسے تمام پروجیکٹس روک لیے جائیں جس سے میانمار کی فو� [..]مزید پڑھیں