خبریں

  • پولیس تشدد اور نسلی تعصب کے خلاف امریکہ میں احتجاج جاری
    • 06/11/2020 2:10 PM
    • 5250

    امریکہ میں پولیس تحویل کے دوران ایک سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد سے پولیس اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے کیے جانے والے مطالبات کے پیشِ نظر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت بھی پولیس اصلاحات کے مسودے پر کام کر رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پولیس کے مح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا کے باعث عسکریت پسندوں کا زور بڑھ سکتا ہے: آسٹریلیا
    • 06/10/2020 1:54 PM
    • 3620

    آسٹریلیا کے سیکیورٹی انٹیلی جنس محکمے کے سربراہ مائیک بر گیس نے کہا ہے کہ ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے آ مجرمانہ سرگرمیوں اور دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کی سیکیورٹی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ہیکرز، مجرموں اور دہشت گردوں کو سازگار موا [..]مزید پڑھیں

  • سعودی حکومت رواں سال حج محدود کرنے پر غور کررہی ہے
    • 06/09/2020 4:51 PM
    • 6230

    سعودی عرب رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور  کررہا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے تناظر میں حج کے بارے میں فیصلہ ہوگا۔ اس سال جولائی کے آخر میں حج ہوگا لیکن سعودی حکومت عازمین کی تعداد کو کم کرنے پر غور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 105 اموات کا ریکارڈ
    • 06/09/2020 4:49 PM
    • 4460

    پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4646 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کورونا وائرس پاکستان میں بھی تشویشناک صورتحال اختیار کر رہا ہے اور یومیہ ہزاروں کی تعداد میں کیسز سامنے آرہے ہیں اور درجنوں اموا� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
    • 06/09/2020 4:45 PM
    • 6090

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ منگل کو افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے [..]مزید پڑھیں

  • جولائی کے آخر یا اگست میں کورونا وبا کاعروج ہوگا: وزیراعظم
    • 06/08/2020 4:22 PM
    • 3270

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر عوام نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سماجی دوریی کے قواعد پرعمل کریں تو کیسز تیزی سے نہیں پھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگ [..]مزید پڑھیں

  • چین ستمبرتک کورونا ویکسین متعارف کروا سکتا ہے
    • 06/08/2020 4:19 PM
    • 6040

    چین ممکنہ طور ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز متعارف کروا سکتا ہے۔ اس طرح وہ کورونا کے خلاف روک تھام میں اہم کردار ادا کرسکے گا۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کے مطابق امریکا کے مقابلے میں کورونا ویکسین بنانے میں چین کافی کام کرچکا ہے۔ چینی طبی حکام نے ویکسین� [..]مزید پڑھیں