خبریں

  • جنگ گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا
    • 03/12/2020 5:52 PM
    • 3480

    قومی احتساب بیورو  نے جنگ گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کو گرفتار کر لیا ہے۔  نیب کے ترجمان نے جنگ گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ اُن پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں 54 پلاٹ حاصل کرنے کا الزام ہے۔ اس سے پہلے نیب لاہور نے [..]مزید پڑھیں

  • سویلین بالادستی کے عزم میں کوئی کمی نہیں آئی: مریم نواز
    • 03/12/2020 5:49 PM
    • 4190

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ سویلین بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی کے عزم سے پیچھے نہیں ہٹیں اور نہ ہی ڈرا دھمکا کر اُنہیں ان مقاصد سے پیچھے ہٹایا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی رہائش گاہ  پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورت مارچ سے ثقافتی تضاد ابھر کر سامنے آگیا: وزیراعظم
    • 03/11/2020 7:45 PM
    • 3690

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 8 مارچ کو کئے گئے عورت مارچ سے ثقافتی تضاد ابھر کر سامنے آ گیا ہے۔ اس کی وجہ ملک کا  دوہرا تدریسی نظام ہے۔ اسلام آباد میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے 7 منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سرکاری اور نیم سرکاری اسکولوں [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہوگیا
    • 03/10/2020 6:52 PM
    • 4200

    امریکہ اور طالبان کے درمیان گزشتہ ماہ ہونے والے امن معاہدے کے تحت امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلا شروع کر دیا ہے۔ امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ امن معاہدے پر باضابطہ طور پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ افغانستان میں موجود امریکی فوج کے ترجمان کرنل سنی لیگیٹ کا ایک بیان میں کہ [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف وطن واپس آئیں: پارلیمانی کمیٹی
    • 03/10/2020 6:50 PM
    • 3470

    پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے پارٹی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منع [..]مزید پڑھیں

  • اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 500 سے تجاوز کرگئیں
    • 03/09/2020 11:07 AM
    • 4310

    یورپ کے ملک اٹلی میں کرونا وائرس سے اتوار کے روز ہونے والی 21 ہلاکتوں کے بعد اس مہلک وائرس سے وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اٹلی کی 50 ریاستوں میں سے 30 ریاستیں کرونا وائرس سے شدید متاثر ہیں۔ جن میں وینس اور دنیا بھر میں فیشن کا مرکز سمجھا جانے والا شہر میلان � [..]مزید پڑھیں