خبریں

  • کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین محض چند ماہ کے لیے مؤثر ہوگی
    • 06/05/2020 4:08 PM
    • 3670

    وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین ممکن ہے کہ اگلے سال کے شروع تک بھی نہ بن پائے۔ اور جب بن جائے گی تو ہوسکتا ہے کہ محض چند ماہ کے لیے موثر ہو۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹ� [..]مزید پڑھیں

  • جارج فلائیڈ کی یاد میں تقاریب، احتجاج کا سلسلہ جاری
    • 06/05/2020 4:02 PM
    • 5030

    امریکہ کے مختلف شہروں میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو فلائیڈ کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا جن میں کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں فلائیڈ کی یاد میں ہونے والی مرکزی تقریب میں انہیں ایک اچھے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کرونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ
    • 06/05/2020 3:59 PM
    • 5050

    کورونا وائرس پاکستان میں زور پکڑ رہا ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران  ہزاروں نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔  اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 89 ہزار 249 جبکہ اموات 1838 ہوچکی ہیں۔ دنیا  مین اس وقت کورونا متاثرین کی تعداد 66 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ 91 ہزار ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان اور بھارت میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ مریض
    • 06/04/2020 2:24 PM
    • 5130

    پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 4688 اور بھارت میں 9304 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں وبا سے مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔ دنیا کے بیشتر ملکوں میں کرونا کے باعث عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 82 مریض چل بسے جس ک [..]مزید پڑھیں