خبریں

  • امریکہ میں احتجاج کا سلسلہ جاری، کرفیو کی خلاف ورزی
    • 06/03/2020 3:58 PM
    • 5560

    امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں آٹھویں روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مختلف شہروں میں کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کے متعدد واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہزاروں امریکی شہری منگل کو بھی مختلف شہروں میں سڑکوں پر جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف شدید [..]مزید پڑھیں

  • احتجاج کچلنے کے لئے صدر ٹرمپ کا فوج تعینات کرنے کا اعلان
    • 06/02/2020 1:46 PM
    • 4650

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے مختلف شہروں میں جاری پرتشدد احتجاج روکنے کے لیے متاثرہ شہروں میں امریکی فوج تعینات کریں گے۔ ایک سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس کی تحویل میں موت کے بعد نیویارک، لاس اینجلس اور واشنگٹن ڈی سی سمیت درجنوں امریکی شہروں م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے سوال
    • 06/02/2020 1:36 PM
    • 4940

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اثاثہ جات کیس میں حکومتِ پاکستان سے چار سوالات کے جواب طلب کر لیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے حکومتِ پاکستان کے 'اثاثہ جات ریکوری یونٹ' کی قانونی حیثیت پر بھی سوالات اُٹھا دیے ہیں۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے پوچھا ہے کہ جسٹس عیسٰی کے خلا� [..]مزید پڑھیں

  • مریکہ میں پرتشدد مظاہرے، کئی شہروں میں کرفیو نافذ
    • 06/01/2020 1:53 PM
    • 5130

    امریکہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ حکام نے حالات کی سنگینی کے پیشِ نظر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت کئی اہم شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ حکام نے بدامنی کا مرکز بننے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا وبا سے مئی کے دوران 54 ہزار افراد متاثر
    • 06/01/2020 1:51 PM
    • 4260

    پاکستان میں کورونا وبا کے 72 ہزار 678  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد تک جاپہنچی ہے۔ دنیا میں اس وبا سے 62 لاکھ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ عالمی سطح پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین لاکھ 72 ہزار ہے۔ پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک 1610 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہ� [..]مزید پڑھیں