پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا جامع منصوبہ بنا لیا گیا
- 01/27/2021 6:01 PM
- 5890
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف تحفظ کےلئے ویکسین لگانے کے لیے ایک جامع پلان مرتب کرلیا ہے۔ ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ این سی او سی کا اجلاس وفاقی ویزر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کورآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹیننٹ جنرل حمود � [..]مزید پڑھیں