خبریں

  • پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا: آئی ایم ایف
    • 04/12/2024 12:31 PM

    انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ  کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے۔ پاکستان کی معیشت میں کچھ بہتری آئی ہے اور ذ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان میں زائرین کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق
    • 04/11/2024 2:09 PM

    صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ شاہ نورانی جانے والا زائرین کا ٹرک ویراب کے قریب کھائی میں جا گرا۔ حادثے کے وقت ٹرک میں 100 [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ 9 مئی کے 20 ملزم سزا مکمل ہونے سے قبل رہا
    • 04/09/2024 5:08 PM

    آرمی چیف کی جانب سے عید سےقبل رعایت دینے کے بعد سانحہ 9 اور 10 مئی میں پاک فوج کی زیرحراست 20 ملزمان کو سزا مکمل ہونے سے قبل ہی رہا کردیا گیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے مجرموں کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کیا۔ اٹارنی جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا � [..]مزید پڑھیں