خبریں

  • سعودی عرب میں جمعرات سے کرفیو محدود کیا جائے گا
    • 05/26/2020 2:18 PM
    • 4030

    مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شام، فلسطین اور ایران میں پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں جب کہ سعودی عرب رواں ہفتے سے نرمی کرے گا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے نے منگل کو رپورٹ کیا ہے کہ ملک میں کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک بھر میں سادگی اور احتیاط کے ساتھ عیدالفطر منائی گئی
    • 05/25/2020 2:17 PM
    • 5090

    پاکستان بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ احتیاط اور سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ لیکن متعدد مواقع پر قواعد اور سماجی دوری کی خلاف ورزیاں بھی دیکھنے میں آئیں۔ بعض مقامات پر کورونا وائرس کی وجہ سے عوام نے احتیاطی تدابیر سے کام لیتے ہوئے ماسک پہن کر اور سماجی فاصلہ برق [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ 10 بدترین ممالک میں شامل
    • 05/25/2020 2:14 PM
    • 5840

    پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز 56 ہزار 272 ہوگئے جبکہ اموات 1164 تک پہنچ گئی ہیں۔ دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54لاکھ 28 ہزار اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ بھارت میں گزشتہ چار روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد ب� [..]مزید پڑھیں

  • پشاور بی آر ٹی منصوبہ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی یقین دہانی
    • 05/25/2020 2:13 PM
    • 6030

    خیبر پختونخوا حکومت نے وزیرِ اعظم عمران خان کو پشاور بس منصوبہ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیرِ اعظم کو یہ یقین دہانی اسلام آباد میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کرائی گئی ہے۔ تاہم پشاور کے سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ چونکہ اس منصوبے کا بیشتر حص [..]مزید پڑھیں

  • وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اتوار کو عید کا اعلان کر دیا
    • 05/23/2020 2:45 PM
    • 5850

    پاکستان میں عید اور رمضان کے مواقع پر پشاور کے علما اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا تنازع تو ہوتا ہی تھا۔ اب رویت ہلال کمیٹی کے مقابلے پر وفاقی وزیر برائےسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی سامنے آ گئے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان میں ع� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا
    • 05/23/2020 2:44 PM
    • 5100

    بین الاقوامی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل جنرل ٹیڈروس ایڈہیم گیبریاسس نے ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے انسداد کی سرگرمیوں میں ڈبلیو ایچ اور کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو بورڈ کے نئے چیئرمین اور بھارت کے وزیر صحت [..]مزید پڑھیں