خبریں

  • جمال خشوگی کے بیٹے نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا
    • 05/22/2020 2:39 PM
    • 5770

    سعودی صحافی جمال خشوگی کے بیٹے صالح خشوگی نے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمال خشوگی کے صاحبزادے صالح نے جمعے کو ٹوئٹر پر عربی زبان میں جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ "ہم اُن تمام افراد کو معاف کرتے ہیں جو ہمارے والد کے قتل میں ملوث ہیں۔" انہوں نے کہا کہ فضیل [..]مزید پڑھیں

  • قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو مجبور نہیں کریں گے: چین
    • 05/22/2020 2:37 PM
    • 5850

    پاکستان میں چینی سفارت خانے نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امریکی سفارت کار کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے پرانے بیانات کا تسلسل قرار دیا ہے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت دیے گئے قرض پاکستان پر بوجھ نہیں ہیں۔ بیجنگ اسلام آباد کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرنل کی بیوی کا کھڑاک
    • 05/21/2020 4:06 PM
    • 5400

    پاکستان میں بدھ سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے چرچے ہیں۔ اس ویڈیو میں خیبرپختونخوا کی مصروف شاہراہ پر مبینہ طور پر ایک فوجی افسر کی بیوی کو پولیس اہلکار کے ساتھ بدکلامی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ہزارہ موٹر وے پر راستہ بند ہے اور گاڑیوں کی لائن لگی ہے [..]مزید پڑھیں