خبریں

  • خطے کے چار ممالک کا افغانستان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
    • 05/19/2020 2:36 PM
    • 3740

    پاکستان، روس، چین اور ایران نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو تیز کرنے اور بین الافغان مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چاروں ملکوں کے افغانستان سے متعلق خصوصی نمائندوں نے پیر کو ویڈیو کانفرنس پر منعقدہ اجلاس میں افغانستان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغانستان میں شراکتِ اقتدار کا معاہدہ ہوگیا
    • 05/18/2020 2:08 PM
    • 3930

    افغانستان میں صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان شراکتِ اقتدار کا ایک معاہدہ ہو گیا ہے۔  معاہدے کے مطابق عبداللہ عبداللہ صدر کے بعد ملک میں دوسرا اہم ترین عہدہ سنبھالیں گے۔ عبداللہ عبداللہ  کابینہ میں 50 فی صد ارکان کی تقرری کے لیے بھی نام دیں گے جن میں [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ نے ویکسین تیار کرنے کا کام تیز کرنے کا حکم دے دیا
    • 05/17/2020 1:24 PM
    • 3760

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ویکسین کی تیزی سے تیاری پر خصوصی توجہ دییں۔ جمعہ کے روز وائٹ ہائوس میں 'آپریشن وارپ اسپیڈ' کا اعلان کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ سال کے آخر تک ویکسین آ جانی چاہیے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ''ویکسین آئے یا نہ آئے ملک کو بہر� [..]مزید پڑھیں