راولپنڈی بس اسٹینڈ کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق
- 12/04/2020 2:19 PM
- 8770
راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں ایک بس اسٹینڈ کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو اور پولیس حکام نے دھماکے میں 45 سالہ محمد افضل خان کے جاں بحق ہونے اور 7 افراد زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ زخمیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افرا� [..]مزید پڑھیں