خبریں

  • لاہورمیں شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے
    • 02/15/2020 1:14 PM
    • 3740

    قومی احتساب بیورو کے حکام نے منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق مقدمات کے شواہد کی تلاش کے لیے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عامر رضا بیتو نے نیب کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 55-کے اور 91-ایف میں واقع دفاتر سمیت مقدمے میں ن� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے: بھارت
    • 02/15/2020 1:13 PM
    • 3220

    بھارت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان دے کر بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ بھارت کے وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ترک صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت جموں و کشمیر سے متعلق تمام حوالہ جات کو مسترد کرتا ہے اور وہ بھارت ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمٰن پر بغاوت کا مقدمہ بننا چاہیے: عمران خان
    • 02/14/2020 4:12 PM
    • 6390

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی تناؤ نہیں ہے۔ فوج اس لیے اُن کے ساتھ ہے کیوں کہ وہ کرپٹ نہیں ہیں۔ عمران خان کے بقول حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، لہذٰا اپوزیشن کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوں گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرت� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بہت قریب ہیں: صدر ٹرمپ
    • 02/14/2020 4:08 PM
    • 3970

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اچھے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جس کا نتیجہ آئندہ ایک، دو ہفتوں میں نکل سکتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ امریکہ افغانستان سے اپنی فوج واپس بلا لے۔ صدر ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو امریکہ کے 'آئی ہارٹ ریڈیو' سے � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد کا قانون معطل کردیا
    • 02/13/2020 11:37 AM
    • 5340

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کرتے ہوئے پاکستان پینل کوڈ  کی شق 89 کو تاحکمِ ثانی معطل کردیا۔ پاکستان پینل کوڈ کی یہ شق والدین، سرپرست اور اساتذہ کی جانب سے 12 سال سے کم عمر بچوں کو ان کی بھلائی کی نیت سے جسمانی سزا دینے کی اجازت دیتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • گرفتار ہوا تو آصفہ میری آواز بنے گی: بلاول بھٹو زرداری
    • 02/13/2020 11:36 AM
    • 5160

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر میں گرفتار ہوا تو میری آواز آصفہ بھٹو زرداری ہوگی۔ قومی احتساب بیورو راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک سال سے زائد عرصہ قبل چیف جسٹس پاکستان نے کہا تھا کہ بلاول بھٹو زرد� [..]مزید پڑھیں