خبریں

  • سپریم کورٹ نے نیو نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا
    • 05/11/2020 4:28 PM
    • 3940

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی ٹی وی چینل 'نیو نیوز' کی بندش کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نشریات بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ نیو نیوز کو چند روز قبل پیمرا نے بند کر دیا تھا۔ پیمرا نیو ٹی وی کی بندش کی وجہ غیر قانونی طور پر نیوز اور حالات حاضرہ کا مواد نشر کرنا ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
    • 05/11/2020 4:25 PM
    • 3640

    پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے اور آج مزید نئے کیسز کے بعد اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد 31684 ہوگئی ہے جبکہ 690 افراد وائرس سے لقمہ اجل بنے ہیں۔ سرکاری سطح پر بتائے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک 1268 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا میں اس و� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کی ویکسین 2021 کے آخر تک تیار ہوگی: عالمی ادارہ صحت
    • 05/10/2020 3:47 PM
    • 3180

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔ اس سے قبل امریکی صدر اس سال کے دوران ویکسین تیار ہونے کی امید ظاہر کرچکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ حال ہی میں امریکی ادارے فو [..]مزید پڑھیں

  • اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے
    • 05/10/2020 3:43 PM
    • 4840

    پاکستان کے نامور اداکار، مزاح نگار، شاعر اور ڈرامہ نگار اطہر شاہ خان انتقال کر گئے ہیں۔ وہ جیدی کے نام سے مشہور تھے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وہ طویل عرصے سے علالت کا شکار تھے۔ ان کی عمر 77 سال تھی۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق اطہر شاہ خان فالج کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے 'انتظا [..]مزید پڑھیں