خبریں

  • احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار پر توہین عدالت کی درخواست
    • 02/09/2020 12:17 PM
    • 4240

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فوجی تحویل سے مبینہ فرار کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہلاک ہونے والے بچوں کے والدین کی تنظیم کی جانب سے دائر کی گ [..]مزید پڑھیں

  • تھائی لینڈ میں فوجی کی فائرنگ سے 20 افراد ہلاک
    • 02/08/2020 7:14 PM
    • 3840

    تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے درجنوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہلاکتیں ناکھون راچاسیما نامی شہر میں اور شہر کے اطراف میں ہوئیں۔  پولیس حکام نے 20 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ناکھون راچاسیما شہر بینکاک کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بی بی سی تھائی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملکی برآمدات میں 2 ماہ سے مسلسل کمی
    • 02/08/2020 10:53 AM
    • 3700

    نقد ادائیگی میں سبسڈی دینے اور کرنسی کی قدر میں متعدد مرتبہ کمی کے باوجود پاکستانی اشیا کی برآمد میں مسلسل 2 ماہ میں کمی دیکھی گئی ہے۔ حکومت  نے اسے درست کرنے کے اقدامات نہیں اٹھائے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ برآمدات میں کمی گزشتہ برس دسمبر [..]مزید پڑھیں

  • چین کروناوائرس کا خاتمہ کرکے رہے گا: صدر شی جن پنگ
    • 02/07/2020 7:28 PM
    • 4790

    چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات کر کے اُنہیں کرونا وائرس کے خاتمے لیے چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ژن ہوا' کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر شی نے امریکی صدر سے گفتگو میں کہا کہ اس وبا کے خاتمے [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی حکومت آئندہ چھ ماہ میں 19 کھرب روپے قرض لے گی
    • 02/07/2020 7:27 PM
    • 4800

    وفاقی حکومت نے آئندہ 6 ماہ میں مزید 19 کھرب روپے سے زائد کا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں حکومت نے تحریری طور پر تسلیم کیا ہے کہ رواں سال جنوری سے جولائی تک مالی خسارہ پورا کرنے کے لئے کے 19 کھرب روپے سے زائد کا مزید قرضہ لیا جائے گا۔ حکومت اندرونی طور پر [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ نے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک مسترد کردی
    • 02/06/2020 11:26 AM
    • 3300

    امریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حتمی سماعت اور رائے شماری کے بعد صدر ٹرمپ کو دونوں الزامات سے بری کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ میں تیسرے صدر ہیں جنہیں مواخذے کی کارروائی کا سامنا تھا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے بدھ کی شام سینیٹ کی کارروائی کی صدا [..]مزید پڑھیں