خبریں

  • ترک صدر 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
    • 02/06/2020 11:25 AM
    • 3430

    ترک صدر رجب طیب اردوان رواں ماہ کی 14 تاریخ کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر اسد قیصر نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بارے میں تمام پارلیمانی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں کوالالمپور سربر� [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہفتے میں ریلوے کی زمین پر بڑی عمارتیں گرانے کا حکم
    • 02/06/2020 11:23 AM
    • 3530

    چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی مین ریلوے کی زمین پر تعمیر کی گئی بڑی بڑی عمارتوں کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان نے سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ حکومت چاہتی ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی کا اقدام آزادی کشمیر کا سبب بنے گا: وزیر اعظم
    • 02/05/2020 12:27 PM
    • 3940

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں مودی نے جو قدم اٹھایا ہےاس سے کشمیر آزادی کی جانب بڑھےگا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں جمہوریت پسند ہوں کیونکہ دنیا کی تاریخ نے یہ ثابت � [..]مزید پڑھیں

  • کوالالمپور اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے: وزیراعظم
    • 02/04/2020 5:14 PM
    • 3730

    وزیراعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا کے دوران کہا ہے کہ انہیں گزشہ برس دسمبر میں ہونے والے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شریک نہ ہونے پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دوست ممالک میں یہ غلط فہمی تھی کہ یہ اجلاس مسلم امہ کو تقسیم کرے گا۔  وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ کے دورا� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان تشدد کم کرکے دکھائیں: امریکی وزیر خارجہ
    • 02/04/2020 5:13 PM
    • 4200

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے سے قبل طالبان کو افغانستان میں تشدد میں کمی کے لیے اپنے ارادے اور صلاحیت کا ثبوت دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ نے پیر کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اپنے ہم منصب ازبک وزیر خارجہ � [..]مزید پڑھیں