خبریں

  • پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بیس ہزار تک پہنچ گئی
    • 05/03/2020 2:20 PM
    • 3430

    پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔  گزشتہ چوبیس گھنٹے میں نئے کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 19854 ہوگئی  ہے جبکہ اموات 446 تک پہنچ چکی ہیں۔ اس وقت دنیا میں 34 لاکھ 45 ہزار افارد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 2 لاکھ 44 ہزار ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارت میں کرونا � [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے
    • 05/03/2020 2:18 PM
    • 4730

    مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ مبینہ مقابلے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کپواڑہ کے علاقے ہندوارہ کے ایک دور دراز گاؤں ژنجہ مولہ میں آپریشن میں حصہ لینے والے تین افسران سمیت پانچ اہلکاروں کے ساتھ حکام کا رابطہ اچانک منقطع ہو گیا تھا۔  عل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارتی حکومت نے لاک ڈاون میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی
    • 05/02/2020 4:25 PM
    • 3140

    بھارتی حکومت نے کروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاون میں مزید 14 دنوں کی توسیع کر دی ہے۔ دوسرے مرحلے کے لاک ڈاون کی مدت 3 مئی کو ختم ہو رہی تھی۔ حکومت نے اس اعلان کے ساتھ ہی اقتصادی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ اس سلسلے میں ملک کے تمام اضلاع کو [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے پھیلاؤ کا تعلق ووہان کی لیبارٹری سے ہے: صدرٹرمپ
    • 05/01/2020 2:47 PM
    • 3640

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تعلق ووہان کی لیبارٹری سے ہے اور اس سے متعلق شواہد انہوں نے خود دیکھے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز بریفنگ کے دوران صحافیوں نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں چین کی لیبارٹری کے کردار � [..]مزید پڑھیں