خبریں

  • پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا
    • 04/07/2024 3:37 PM

    پاکستان نے 80 کلو میٹر ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن کی تعمیر سے قبل ابتدائی امور شروع کردیے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر سےقبل پائپ لائن سروے [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: وزیر دفاع
    • 04/06/2024 2:22 PM

    پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ کسی قسم کی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بھارت نے کوئی غلطی کی تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔ پاکستانی وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انڈین وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے بی� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت
    • 04/06/2024 2:19 PM

    پاکستانی دفترِ خارجہ نے پاکستان کے اندر انڈیا کی خفیہ ایجنسی کی کارروائیوں کے بارے میں انڈیا وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کی ہے۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اپنے ار� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت، پاکستان میں ٹارگٹ کلنگز میں ملوث ہے: وزارت خارجہ
    • 04/05/2024 6:51 PM

    سیکریٹری خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دو شہریوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر بھارت سے جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے۔ سیکریٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پاکستان کے اندر ماورائے عدالت قتل کی مذموم بھارتی مہم کی [..]مزید پڑھیں

  • مشکوک خطوط کے معاملے پر تحقیقات کرائیں گے: شہباز شریف
    • 04/04/2024 3:24 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکوک خطوط کے معاملے پر تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس معاملے پر سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے 4 اور [..]مزید پڑھیں

  • حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے
    • 04/04/2024 3:23 PM

    امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب کیے گئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ اس سے قبل حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی کے طور پر فرائض انجام دے رہ [..]مزید پڑھیں

  • ججوں کو دھمکانے کے معاملہ پر فل کورٹ بنچ بنانے کا عندیہ
    • 04/03/2024 3:32 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ عدلیہ کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ہوسکتا ہے آئندہ سماعت پر فل کورٹ تشکیل دے دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے � [..]مزید پڑھیں