خبریں

loading...
  • راولپنڈی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک کردیے گئے
    • 07/26/2020 5:42 PM
    • 4940

    راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع گاؤں میں مخالف گروپ کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امتیاز گروپ اور رب نواز گروپ کے درمیان پیش آیا۔ تنازع کی وجہ چند روز قبل میال گاؤں میں رب نواز گروپ سے ت� [..]مزید پڑھیں

  • رفال طیاروں کے بعد بھارت فرانس سے ہیمر میزائل خرید گا
    • 07/25/2020 3:47 PM
    • 6330

    بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت نے رفال طیاروں کے بعد فرانس سے خطرناک 'ہیمر' میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے 'زی نیوز' کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 29 جولائی کو فرانس سے پانچ رفال لڑاکا طیارے بھارت کے امبالہ ہوائی اڈے پر پہنچ رہے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں: چیئرمین نیب
    • 07/25/2020 3:45 PM
    • 4650

    چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں  جمع کروائے گئے جواب میں کہا ہے کہ مقدمات میں درجنوں لووگں کوگواہ بنانا قانونی مجبوری ہے۔ اور 30 روز میں کرپشن مقدمات پر فیصلہ ممکن نہیں۔ عدالت عظمیٰ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام، نیب کارکردگی سے متعلق اٹھائے گئے سوالات [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں ایک ہی دن میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ 84 ہزار کیس
    • 07/25/2020 3:42 PM
    • 3700

    عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں جمعے کو کورونا وبا کے ریکارڈ دو لاکھ 84 ہزار 196 کیس رپورٹ ہوئے۔ ادارے کے مطابق یہ تعداد 18 جولائی کو رپورٹ ہونے والے دو لاکھ 59 ہزار 848 کیسز سے بھی زیادہ ہے۔ تعداد کے لحاظ سے جمعے کو امریکہ میں لگ بھگ مزید 70 ہزار کیس رپورٹ ہوئے جب [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری برادارن نے منی لانڈرنگ کی اور اثاثے بنائے: نیب
    • 07/25/2020 3:41 PM
    • 4320

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی پر منی لانڈرنگ کرنے اور غیرقانونی اثاثے بنانے کا الزام لگایا ہے۔ نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 برس پرانی 3 انکوائریز کے خلاف دائر مشترکہ درخواست کے سلسلے م [..]مزید پڑھیں