لاہور کی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق
- 01/28/2020 12:18 PM
- 4210
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں قائم پرفیوم تیار کرنے والی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کے شاہدرہ کے قریب نواحی علاقے پیرزادہ کالونی میں سلنڈر کے دھماکے سے دو منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی [..]مزید پڑھیں