خبریں

  • جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کی موت کی تردید کردی
    • 04/26/2020 2:43 PM
    • 3380

    شمالی کوریا کے سربراہ 36 سالہ کم جونگ اُن کی شدید علالت کے بعد ان کی موت کی خبریں وائرل ہونے کے بعد جنوبی کوریا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پڑوسی ملک کے سربراہ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ان کی صحت بھی پہلے سے بہتر ہے۔ جنوبی کوریا کی جانب سے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کردی گئی
    • 04/25/2020 1:47 PM
    • 4520

    سعودی عرب نے ملک میں مجرموں کو کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔  سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ کسی مجرم کو بھی کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ سعودی عرب میں بعض جرائم میں سو سے زائد کوڑے مارنے کی سزا بھی دی جاتی رہی ہے۔  سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ کی کورونا کے خلاف دھوپ، جراثیم کش انجکشن کی تجویز
    • 04/24/2020 1:50 PM
    • 3450

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے دھوپ اور جراثیم کش انجکشن کے استعمال سمیت کئی تجاویز دی ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ان تجاویز کو مثبت قدم کے طور پر پیش کیا ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق مختلف ریاستوں سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کی حمایت کرنے والے ڈونل [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پچاس ہزار ہوگئی
    • 04/24/2020 1:41 PM
    • 3320

    دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 27 لاکھ 21 اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 91ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان میں یہ تعداد 11 ہزار 513 ہے۔ وائرس سے  240 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ایک طرف کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے تو دوسری طرف ماہ مقدس رمضان المبارک کا بھی 25 اپریل س [..]مزید پڑھیں