خبریں

  • کسی کا نام لینا منع نہیں ہے: بلاول بھٹو زرداری
    • 11/11/2020 3:48 PM
    • 6200

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں۔ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں کسی شخصیت کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا۔ ہنزہ میں ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، آرمی چیف سے ملاقات
    • 11/11/2020 3:43 PM
    • 5570

    ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف پاکستان کے دو روزہ دورے پر منگل کو پاکستان پہنچے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطے اور عالمی سطح پر کئی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات، تین نومبر کو امریکہ میں ہونے وال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرمینیا اور آذربائیجان مین جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا
    • 11/10/2020 2:11 PM
    • 7510

    آرمینیا اور آذربائیجان نے نیگورنو کاراباخ خطے کے خلاف لڑائی روکنے کے لیے  معاہدہ ہوگیاہے۔ یہ معاہدہ روس کے تعاون سے ہؤا ہے۔ 2 ہزار افارد پر مشتمل روسی امن فوج سیز فائر کی نگرانی کرے گی۔ نیگورنوکاراباخ کو بین الاقوامی سطح پر آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے لیکن 1994 میں د� [..]مزید پڑھیں

  • جوبائیڈن نے حدیث پڑھ کر مسلمانوں کے دل جیت لئے
    • 11/10/2020 2:08 PM
    • 6230

    امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں حدیث نبی اکرم ﷺسنا کر مسلمانوں کے دل جیت لیے۔ جوبائیڈن نے حدیث بیان کرتےہوئے امریکی مسلم کمیونٹی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو نصیحت کی۔ جو بائیڈن نے نبیؐ پاک کی حدیث بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا ک [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان کے انتخابات میں کلین سویپ کریں گے: عمران خان
    • 11/09/2020 5:55 PM
    • 7060

    وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان (جی بی) انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کلین سوئپ کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نے معاشی ٹیم اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہوچکا ہمیں عوام کا اعت� [..]مزید پڑھیں