خبریں

  • مقبوضہ کشمیر میں خاتون صحافی کے خلاف غداری کا مقدمہ
    • 04/21/2020 10:40 AM
    • 3520

    مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے ایک خاتون صحافی کو غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 26 سالہ مسرت زہرا کو سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ سری نگر کی فوٹو جرنلسٹ خاتون پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے میں 5 دہشت گرد ہلاک
    • 04/20/2020 2:46 PM
    • 6090

    افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی بویہ چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کر کے ایک سیکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا۔  سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں پانچ  دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ جھڑپ کے بعد دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیا [..]مزید پڑھیں

  • ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈی ننس جاری، سخت سزاؤں کا حکم
    • 04/19/2020 1:14 PM
    • 5720

    وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا گیا ہے جس میں ملوث افراد کو سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس تیار کیا ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے بچوں کی ذہنی حالت متاثر ہوسکتی ہے: یونیسیف
    • 04/19/2020 1:11 PM
    • 6350

    کورونا وائرس نے کی وجہ سے طبی مسائل کا شکار ہونے والے لوھگوں کے علاوہ اب یونیسیف نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اسکول بند ہونے اور مناسب سہولت اور تازہ ہوا کی کمی کی وجہ سے کروڑوں بچوں کی ذہنی حالت متاثر ہوسکتی ہے۔ یونیسیف کا خیال ہے کہ بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں مظاہرے، لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ
    • 04/19/2020 1:09 PM
    • 3500

    امریکہ کی تین ریاستوں ٹیکساس، میری لینڈ اور اوہایو میں ہفتے کے روز لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ یہ ریلیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے منظم کی تھیں۔ مظاہرین دفاتر اور روزگار کے مقامات کو کھولنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ ادھر نیو یارک کے گورنر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بری طر [..]مزید پڑھیں