خبریں

  • طیارہ حادثے کے خلاف ایران میں احتجاج، حکومت پر تنقید
    • 01/12/2020 2:36 PM
    • 3340

    ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے یوکرین کا مسافر طیارہ گرائے جانے کے اعتراف کے بعد تہران میں بڑے پیمانے پر احتجاج ہؤا ہے۔ احتجاج کے پیش نظر دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ اتوار کو احتجاج کے اعلان کے بعد تہران کے ولی عصر اسکوائر میں پولیس اور سادہ کپ [..]مزید پڑھیں

  • خالد مقبول صدیقی کا وزارت آئی ٹی چھوڑنے کا اعلان
    • 01/12/2020 2:34 PM
    • 3780

    متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت کا ہر مشکل مرحلے میں ساتھ دینے کا وعدہ پورا کیا ہے اور آئندہ بھی پورا کریں گے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکم ملا تو آزاد کشمیر پر قبضہ کریں گے: بھارتی آرمی چیف
    • 01/11/2020 12:47 PM
    • 4780

    انڈیا کی بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مُکند نرونے  نے کہا ہے کہ انڈین پارلیمان پورے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے۔ اگر انہیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو واپس لینے کا حکم ملے گا تو فوج  کارروائی کرے گی۔ دہلی میں منعقدہ اپنی پہلی میڈیا کانفرنس میں انہوں نے بری فوج کے سرب� [..]مزید پڑھیں

  • سلطنت آف اومان کے سلطان قابوس انتقال کر گئے
    • 01/11/2020 10:21 AM
    • 7860

    عرب دنیا میں سب سے طویل حکمرانی کرنے والے سلطنت آف اومان کے سلطان قابوس بن سید السید 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شاہی دربار سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی غم اور گہرے رنج کے ساتھ۔۔۔ شاہی دربار بادشاہ سلطان قابوس بن سید کی وفات پر غمزدہ ہے، جن کا جمعہ کے � [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ: مسجد میں دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 14 افراد جاں بحق
    • 01/10/2020 4:52 PM
    • 4200

    کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسجد اور مدرسہ میں دھماکے سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس اور امام مسجد امام سمیت 14 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیٹلائٹ ٹاؤن کے نواحی علاقے غوث آباد کی ایک مسجد میں ہوا جس کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر ج� [..]مزید پڑھیں

  • یوکرائنی مسافر طیارہ ایرانی میزائل سے تباہ ہونے کا اندیشہ
    • 01/10/2020 10:23 AM
    • 3510

    کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ تہران میں گر کر تباہ ہونے والا یوکرائن کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار نہیں ہوا تھا بلکہ وہ ممکنہ طور پر ایران کے میزائل کا نشانہ بنا تھا۔ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے آٹھ جنوری کو عراق میں امریکہ کے دو فوجی ا� [..]مزید پڑھیں