خبریں

  • جاپان: کورونا کے باعث ہلاکتوں میں شدید اضافے کا اندیشہ
    • 04/16/2020 12:39 PM
    • 3630

    جاپانی میڈیا کے مطابق ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو کورونا وائرس سے چار لاکھ کے قریب جاپانی شہری ہلاک ہو سکتے ہیں۔ جاپان نے بدھ کے روز اپنے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی ہے۔ وزیر اعظم شنزو ایبے پر مزید وسائل فراہم کرنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ جاپان میں صرف اُن لوگوں کے ٹی� [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی امداد بند کردی
    • 04/15/2020 3:48 PM
    • 3960

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت  کو دی جانے والی امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث بحران میں عالمی ادارے نے انتہائی بدنظمی کا مظاہرہ کیا اور اس کے پھیلاؤ کو چھپایا۔ منگل کو وائٹ ہاؤس میں معمول کی نیوز بریفنگ کے دورا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان
    • 04/15/2020 3:46 PM
    • 3660

    سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی اموات کا تناسب 2.4 فی صد ہے جو دنیا میں اموات کی شرح سے زیادہ ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انکشاف کیا کہ کورونا کے بہت سے ایسے کیسز ہیں جو رپورٹ ہی نہیں ہوئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبے بھر میں لاک ڈ [..]مزید پڑھیں

  • ڈیموکریٹس بائیڈن کی کامیابی کے لیے متحد ہوجائیں: اوباما
    • 04/15/2020 3:45 PM
    • 4010

    امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور ڈیموکریٹک پارٹی کے تمام کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ ان کی کامیابی کے لیے متحد ہوجائیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں شکست دے کر وائٹ ہاؤس دوبارہ حاصل کیا جا سکے۔ ڈیلاوئیر سے تعلق رکھنے وال� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا وائرس: 20 لاکھ سے زائد مریض، ایک لاکھ 28 ہزار ہلاک
    • 04/15/2020 3:43 PM
    • 3270

    دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بیس لاکھ اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 6 ہزار 246 افراد متاثر  اور 113 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ حکومتی سطح پر کورونا وائرس کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم اس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ حکومت کی جان� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، امریکہ میں نرمی کا فیصلہ
    • 04/14/2020 1:00 PM
    • 3560

    دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 19لاکھ 25 ہزار اور پلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 20ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تاہم عالمی سطح پر وائرس کی شدت میں کمی نوٹ کی گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب آج مزید اموات ہوئیں اور نئے اور کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعدا� [..]مزید پڑھیں

  • سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان
    • 04/14/2020 12:57 PM
    • 3890

    سندھ بھر کے تاجروں نے 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت لاک ڈاؤن میں توسیع کرنا چاہتی ہے تو مکمل طور پر کرفیو نافذ کرے اور ہمارا کوئی بندوبست بھی کرے۔ منگل کو کراچی میں آل کراچی تاجر اتحاد اور سندھ تاجر اتحاد کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے باوجود پاک بھارت جھڑپیں جاری ہیں
    • 04/14/2020 12:55 PM
    • 4040

    پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود دونوں ملکوں کی افواج کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں طرف سے جانہ و مالی نقصان کے دعوے بھی سامنے آئے ہیں۔ پانچ روز سے جاری جھڑپوں سے دونوں ممالک شہریوں کے جانی نقصان کے دعووں کے علاوہ ایک دوس [..]مزید پڑھیں