ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دیا
- 01/07/2020 1:43 PM
- 8480
ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا ہے جس میں امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ بل میں امریکہ کی مسلح افواج، امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ملازمین اور اس سے وابستہ دیگر اداروں اور ایجنٹس کو بھی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ بل میں ان کمانڈروں کو بھی دہشت گرد ٹھہرایا گی [..]مزید پڑھیں