صدر ٹرمپ نے پاکستان کا ملٹری ٹریننگ پروگرام بحال کردیا
- 01/04/2020 12:47 PM
- 4270
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) بحال کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ مشترکہ ترجیحات پر عسکری سطح پر تعاون کو فروغ دینے اور امریکا کی قومی [..]مزید پڑھیں