اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا
- 12/02/2020 4:42 PM
- 5380
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت کی۔ دفتر خارجہ کے ڈائ� [..]مزید پڑھیں