یوکرین 30 دن کی جنگ بندی کے لیے تیار، ٹرمپ انتظامیہ نےفوجی امداد اور انٹیلی جنس امداد بحال کردی
یوکرین نے روس کے ساتھ 30 دن کی جنگ بندی کے لیے امریکی تجویز قبول کرلی ہے۔ جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین کے لیے فوجی امداد اور انٹیلی جنس کے تبادلے کی سہولت بحال کردی ہے۔ یہ بات امریکہ اور یوکرین کے اعلی عہدیداروں نے منگل کو سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے بعد بتائی ہے [..]مزید پڑھیں