خبریں

  • امریکہ میں کورونا سے ہلاکتیں 9 ہزار تک پہنچ گئیں
    • 04/05/2020 3:32 PM
    • 4020

    کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بارہ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہر روز پانچ ہزار سے زائد لوگ اس مرض کی وجہ سے جان سے جاتے ہیں۔ اس وات دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہزار ہوچکی ہے۔ اس وقت سے سے زیادہ مریض امریکہ میں ہیں جہاں مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی گلوکار سلمان احمد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
    • 04/05/2020 3:26 PM
    • 5480

    جنون  بینڈ کے پاکستانی گلوکار سلمان احمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا ہے۔  اس بات کا اعلان انہوں نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا ہے۔ سلمان احمد ان دنوں امریکی شہر نیویارک میں مقیم ہیں۔  امریکہ فی الوقت کورونا وائرس کے مریضوں کی [..]مزید پڑھیں

  • بل گیٹس کورونا وائرس کی ویکسین پر اربوں ڈالرز خرچ کریں گے
    • 04/04/2020 3:41 PM
    • 3930

    مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بل گیٹس کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی 7 بہترین ویکسینز کے لیے فیکٹریوں کی تعمیر پر اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ ایک ٹی وی شو کے دو [..]مزید پڑھیں

  • عالمی صورتحال کے سبب پاکستان کی برآمدات میں کمی
    • 04/04/2020 3:38 PM
    • 5730

    کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں پاکستان کی برآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملکی برآمدات مارچ کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر 8.46 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 20-2019 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران برآمدات [..]مزید پڑھیں

  • ڈینئل پرل کیس میں عدالتی فیصلہ پر امریکہ کی نکتہ چینی
    • 04/03/2020 3:37 PM
    • 3740

    امریکہ نے صحافی ڈینئل پرل کے قتل سے متعلق عدالتی فیصلے کو دہشت گردی کے متاثرین کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیا ہے۔ امریکہ کی نائب معاون وزیرِ خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکی صحافی ڈینئل پرل کے گھناؤنے اغوا اور قتل کے ذمہ داروں کو لازمی انصاف کی راہ سے گزرنا ہو گا۔  ایک [..]مزید پڑھیں