بھارت میں بچوں کا نام کورونا پر رکھ دیا
- 04/03/2020 3:21 PM
- 3740
کورونا وائرس کی وجہ سے یہ الفاظ دنیا بھر میں استعارہ بن گئے ہیں۔ بھارت میں ایک جوڑے نے اپنے جڑواں بچوں کے نام 'کرونا' اور 'کووڈ' رکھ لیے ہیں۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور کے ایک سرکاری اسپتال میں 27 سالہ پریتی ورما کے ہاں 27 مارچ کو جڑواں بچوں کی پیدائش [..]مزید پڑھیں