پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کرگئے
- 11/25/2020 2:29 PM
- 8060
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار 74 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔ چوہدری مختار کئی روز سے علیل تھے۔ آج حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ رواں ماہ کے آغاز میں چوہدری احمد مختار کو الزائمر کی وجہ سے شالیمار ہسپتال میں داخل � [..]مزید پڑھیں