امریکہ نے پاکستانی فوجیوں کا تربیتی پروگرام بحال کردیا
- 12/20/2019 1:25 PM
- 7190
امریکی حکومت نے اپنے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت کی بحال کردی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹر نیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) میں پاکستانی فوج کے افسران کی شمولیت پر گزشتہ برس اگست میں پابندی عائد کی تھی۔ امریکی محکم� [..]مزید پڑھیں