خبریں

  • پاکستان میں مساجد بند نہیں ہوں گی، نماز باجماعت مختصر ہوگی
    • 03/26/2020 7:01 PM
    • 5170

    پاکستان میں علما نے فیصلہ کیا ہے کہ مساجد نماز باجماعت کے لئے بند نہیں ہوں گی لیکن نماز کا دورانیہ محدود کیا جائے گا اور صفائی کا خیال رکھا جائے گا۔ دوسری طرف چین نے کورونا کے سلسلہ پاکستان کی مدد کے لئے طبی ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ وائس چیئرمین چائنا ڈویلپمنٹ ک� [..]مزید پڑھیں

  • جنوب ایشیائی ممالک میں کورونا وائس زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے
    • 03/26/2020 6:58 PM
    • 6680

    کورونا وائرس کی وبا دنیا کے تمام ممالک اور خطّوں کے لیے صحتِ عامہ کا ایک غیر معمولی چیلنج بن کر ابھری ہے۔ اگرچہ جنوبی ایشیا میں اس کا پھیلاؤ دیگر خطوں کے مقابلے میں فی الحال کم ہے لیکن ماہرین صحت اور تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس خطے میں زیادہ خطرن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا وائرس کے سبب پاکستان آئی ایم ایف سے مزید قرض لے گا
    • 03/25/2020 7:02 PM
    • 5870

    مشیر خزانہ کے مطابق حکومت عالمی مالیاتی فنڈ سے مزید ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز  قرض کے لیے بات کر رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح کورونا وائرس کے سبب پاکستان کی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کورونا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے: ڈبلیو ایچ او
    • 03/25/2020 7:01 PM
    • 3820

    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے۔ امریکی حکام نے ​کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نیویارک شہر کے مکینوں کو 14 روز کے لیے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ترجمان مارگریٹ ہیرس نے ایک بیان میں � [..]مزید پڑھیں

  • اولمپکس 2020 ایک سال کے لیے ملتوی
    • 03/25/2020 6:59 PM
    • 5080

    کرونا وائرس کی وجہ سے جاپان میں ہونے والے اولمپکس 2020 ایک سال کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اولمپکس 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ جاپان کے وزیر اعظم شینزو بے اور انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے صدر تھامس کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد سامنے آیا۔ جاپانی وزی [..]مزید پڑھیں