خبریں

loading...
  • بھارت اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے: چین کا انتباہ

    بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان لداخ کی متنازع سرحد پر جھڑپ کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے اور دونوں ملکوں نے سرحد پر اضافی فوجی تعینات کی ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ تنازعہ پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کی� [..]مزید پڑھیں

  • بی این پی مینگل نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کردیا
    • 06/17/2020 3:15 PM
    • 4560

    بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ وہ آج باضابطہ طور پر حکومتی اتحاد سے الگ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہم نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، وزیرِ اعظم [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کے علاج میں مؤثر دوا مل گئی
    • 06/17/2020 3:14 PM
    • 4270

    ایک سستی اور عام استعمال کی دوا ڈیگسامیتھازون کورونا وائرس کے مریضوں کی جان بچانے کی کوششوں میں موثر ثابت ہوئی ہے اور اسے سائنس دانوں نے بڑی پیشرفت قرار دیا ہے۔ یہ دوا دوسری بیماریوں سے پیدا ہوجانے والی جلن کو کم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ منگل کو اس دوا کے تجربات کے نتائ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے معروف کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے
    • 06/17/2020 3:10 PM
    • 7250

    پاکستان کے معروف کمپیئر طارق عزیز لاہور میں انتقال کر گئے۔ طارق عزیز کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ طارق عزیز کو طبعیت خراب ہونے پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی۔ طارق عزیز 1936 میں بھارت کے شہر جالندھر میں پ� [..]مزید پڑھیں