خبریں

  • چین بھارت میں سرحدی جھڑپ، کرنل سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک
    • 06/16/2020 3:59 PM
    • 5520

    بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان مشرقی لداخ میں جھڑپ کے نتیجے میں انڈین آرمی کے کرنل اور دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ​بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ پیر کی شب مشرقی لداخ کے علاقے گلوان ویلی میں ایکچوئل لائن آف کنٹرول (ایل اے سی) پر دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لئے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
    • 06/15/2020 3:42 PM
    • 4040

      اسلام آباد لے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے پاکستان کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے پر امریکی خاتون بلاگر  سنتھیا ڈی رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی خاتون سنتھیا [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار لاپتہ
    • 06/15/2020 3:30 PM
    • 4540

    پاکستان میں بھارت کے ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں پیر کی صبح سے اُن کے دو اہلکار لاپتا ہیں۔  بھارتی ہائی کمیشن نے بتایا کہ ہے کہدونوں اہلکاروں کی گمشدگی کا معاملہ پاکستانی حکام کے سامنے اٹھایا گیا ہے۔ پاکستانی حکام کی طرف سے اس دعوے کے بارے میں تاحال کوئی بیا� [..]مزید پڑھیں

  • جولائی تک 12 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں: اسد عمر
    • 06/14/2020 4:52 PM
    • 4630

    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6825 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 81 افراد کی موت کے بعد وائرس سے مجموعی طور پر 2632 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و مراعات اسد عمر [..]مزید پڑھیں