خبریں

  • ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی نہیں ہوں گے: جاپان
    • 03/19/2020 2:37 PM
    • 4240

    جاپان کی کابینہ کے چیف سیکریٹری یوشی ہدا سوگا نے کہا ہے کہ حکومت 24 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے اور حکام انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق پارلیمنٹ میں ایک ر� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کے باعث 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
    • 03/19/2020 2:35 PM
    • 3370

    وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مسافروں کے رش کو کم کرنے کے لیے 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 22 مارچ سے 12 ٹرینوں کو بند کر رہے ہیں اور اگر مزید ضرورت محسوس ہوئی تو 25 تا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ میں کورونا ویکسین کی پہلی مرتبہ انسان پر آزمائش
    • 03/17/2020 11:12 AM
    • 4660

    امریکہ کے شہر سیاٹل میں کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی مرتبہ کسی انسان پر آزمائش کی گئی ہے۔ اس آزمائش کے بعد امید پیدا ہو گئی ہے کہ ویکسین کرونا وائرس کی روک تھام میں معاون ثابت ہو گی۔ امریکہ کے محکمہ صحت نے پیر کو بتایا ہے کہ سیاٹل میں پہلی مرتبہ کسی انسان پر کورونا وائرس کی و� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی ادارہ صحت کا کورونا کے ٹیسٹ میں اضافہ کا مشورہ
    • 03/17/2020 11:09 AM
    • 3330

    عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایدھانوم نے کہا کہ کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے  لئے ہر مشتبہ مریض کا ٹیسٹ کیا جانا چاہئے۔  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ آپ آنکھیں بند کر کے آگ سے لڑ نہیں سکتے۔ زیادہ سے زیدہ ٹیسٹ کرن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 180 سے تجاوز کرگئی
    • 03/16/2020 1:20 PM
    • 3670

    پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں کووڈ-19 کے نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں اس وائرس کے مریضوں کی تعداد 186 تک پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اتوار تک صرف 748 افراد کے ہی کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اب ت [..]مزید پڑھیں