خبریں

  • افغان حکومت نے 1500 طالبان قیدیوں کی رہائی معطل کردی
    • 03/16/2020 1:11 PM
    • 4590

    افغان حکومت نے ہفتے کے روز 1500طالبان قیدیوں کی رہائی معطل کر دی ہے۔ یہ بات ایک افغان اہل کار نے بتائی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں طالبان اور امریکہ کے مابین گزشتہ ماہ طے پانے والا امن سمجھوتا خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ افغان قومی سلامتی کے مشیر کے دفتر کے ترجمان جاوید فیصل نے کہا ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کے بارے میں عالمی ماہر کی رائے
    • 03/16/2020 1:08 PM
    • 6600

    متعدی امراض میں امریکہ کے سب سے بڑے ماہر خیال کئے جانے والے ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اس امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا کہ ملک میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قومی سطح پر عارضی لاک ڈاؤن یعنی مکمل بنندش کیا جائے۔ سی این این کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں ڈاکٹر فاؤ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپ میں شٹ ڈاؤن سے پاکستانی برآمدات متاثر
    • 03/15/2020 1:55 PM
    • 3810

    یورپی خریداروں نے پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدکنندگان سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے سبب پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال کے پیش نظر شپمنٹس ملتوی کردیں۔ عالمی ادارہ صحت جمعہ کو کورونا وائرس کی وبا کا مرکز یورپ کو قرار دے چکا ہے۔ یورپی یونین، پاکستان کا دوسرا بڑا ت� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا
    • 03/15/2020 1:54 PM
    • 4110

    سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے صوبے میں لاج ڈاؤن کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔ سندھ میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر لاک ڈاؤن کی خبریں گردش کررہی تھیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ 'لاک ڈاؤن کی کوئی صورتحال ہے اور نہ ہی � [..]مزید پڑھیں