خبریں

  • ایگزیکٹو اختیار شیئر نہیں ہوں گے: وزیراعلیٰ سندھ
    • 08/17/2020 4:55 PM
    • 4370

    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت  آئین میں موجود ایگزیکٹو اختیارات کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرے گی اور کسی کے دماغ میں یہ  فتور ہے تو وہ نکال دے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ میڈیا مثبت کردار ادا کرے ۔ صوبہ سندھ میں ہم اس بات پر فخر ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرونا وائرس: بھارت میں اموات 50 ہزار ہوگئیں
    • 08/16/2020 1:56 PM
    • 4240

    بھارت میں کورونا وائرس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ جب کہ کیسز میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت کی وزارتِ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 49 ہزار 980 ہو گئی ہے۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ عالمی وبا سے بھارت میں 25 � [..]مزید پڑھیں

  • اسپیشل لوگوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
    • 08/15/2020 6:44 PM
    • 5570

    عدالت عظمیٰ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ جس کے بعد سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا توہین عدالت شمار ہوگا۔ سپریم کورٹ نے معذور افراد کے ملازمت میں کوٹہ سے متعلق کیس کے فیصلے میں حکم دیا کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر [..]مزید پڑھیں