خبریں

  • تحریک انصاف نے آئی ایس پی آر کے الزامات مسترد کردیے
    • 12/07/2025 12:40 PM

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان آرمی کے ترجمان کی ’سیاسی‘ پریس کانفرنس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے نامناسب اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے سیاسی عدم استحکام میں مزید اضافہ ہوگا۔  خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی [..]مزید پڑھیں

  • سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کاررائیوں میں 9 دہشتگرد ہلاک
    • 12/06/2025 11:41 AM

    خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر 5 دسمبر کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے: وزیراعظم
    • 12/03/2025 1:31 PM

    وزیر اعظم شہباز شریف نے مقامی مصنوعات کی پیداواری لاگت کو کم کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے منظور کردہ قومی ٹیرف پالیسی ایک انقلابی قدم ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم ڈیوٹی اورتجارتی شعبہ میں دیگر اصلاحات پ� [..]مزید پڑھیں

  • ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس موبائل پر حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
    • 12/03/2025 1:28 PM

    خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس موبائل پر دھماکے اور فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پنیالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، دھماکے اور فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہدا میں اے ایس آئی، کانسٹیب� [..]مزید پڑھیں