خبریں

  • افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہوگیا
    • 03/10/2020 6:52 PM
    • 4440

    امریکہ اور طالبان کے درمیان گزشتہ ماہ ہونے والے امن معاہدے کے تحت امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلا شروع کر دیا ہے۔ امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ امن معاہدے پر باضابطہ طور پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ افغانستان میں موجود امریکی فوج کے ترجمان کرنل سنی لیگیٹ کا ایک بیان میں کہ [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف وطن واپس آئیں: پارلیمانی کمیٹی
    • 03/10/2020 6:50 PM
    • 3730

    پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے پارٹی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 500 سے تجاوز کرگئیں
    • 03/09/2020 11:07 AM
    • 4540

    یورپ کے ملک اٹلی میں کرونا وائرس سے اتوار کے روز ہونے والی 21 ہلاکتوں کے بعد اس مہلک وائرس سے وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اٹلی کی 50 ریاستوں میں سے 30 ریاستیں کرونا وائرس سے شدید متاثر ہیں۔ جن میں وینس اور دنیا بھر میں فیشن کا مرکز سمجھا جانے والا شہر میلان � [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں شہزادوں کے بعد فوجی افسروں کی گرفتاریاں
    • 03/09/2020 11:04 AM
    • 8160

    سعودی عرب میں شاہی خاندان کی گرفتاریوں کے بعد سیکیورٹی کریک ڈاؤن کو توسیع دی گئی ہے۔ اس دوران حکومتی عہدیداران اور فوجی افسروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یہ اقدام سعودی ولی عہد کی جانب سے اپنے اقتدار کے لیے ممکنہ چیلنجز کو ختم کرنے کےلیے ا [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کی 90 فی صد آبادی خواتین کے خلاف تعصب کا شکار ہے: رپورٹ
    • 03/09/2020 11:02 AM
    • 6490

    اقوام متحدہ کے ڈیویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دُنیا کی نوے فی صد آبادی خواتین کے مقابلے میں تعصبات کا شکار ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نوکری دیتے وقت عورت کے مقابلے میں مرد کو اہمیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ سیاست اور کاروبار میں بھی عورت [..]مزید پڑھیں

  • چین میں کرونا وائرس کے مریضوں کی عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک
    • 03/08/2020 2:10 PM
    • 4950

    مشرقی چین میں ہوٹل کی چھت گرنے سے کم سے کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہوٹل کو کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کے لیے قرنطنیہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق جنوبی صوبے فوجیان کے شینجیا ہوٹل کے ملبے سے 48 افراد کو نکالا گیا۔ تاہم 10 افراد جاں بر نہیں ہوسکے [..]مزید پڑھیں