خبریں

loading...
  • صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی
    • 11/27/2019 5:41 PM
    • 7090

    امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی اب اگلے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ ہاؤس انٹیلی جنس کمیٹی میں دو ہفتے تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد اب ایوان کی جوڈیشری کمیٹی چار دسمبر کو مواخذے کی کارروائی آگے بڑھائے گی۔ منگل کو انٹیلی جنس کمیٹی نے مزید [..]مزید پڑھیں

  • جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ حملے میں زخمی
    • 11/27/2019 5:40 PM
    • 5100

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ، ان کے 2 بیٹے اور ساتھی صبح سویرے مانسہرہ میں بیدرا روڈ کے قریب ایک حملے میں زخمی ہوگئے۔ مفتی کفایت اللہ کے بڑے بھائی حبیب الرحمٰن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور وہ ہیں جن کے خلاف مفتی کفایت اللہ کھلے عام بات کرتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • چین نے سی پیک پر امریکی تنقید مسترد کردی
    • 11/26/2019 3:32 PM
    • 3540

    چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) پر امریکہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن قرضوں کا من گھڑت تنازع اٹھا کر بیجنگ اور اسلام آباد کے تعلقات میں بدگمانی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے پیر کو بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے د [..]مزید پڑھیں