خبریں

  • نیدر لینڈ کی ملکہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
    • 11/25/2019 1:09 PM
    • 3450

    نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایڈووکیٹ فنانس فار ڈیولپمنٹ کی حیثیت سے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان آمد پر وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداران اور نیدرلینڈز کے سفارت خانے کے نمائندوں نے نور خان ایئر بیس پر ملکہ میکسیما کا استقبال � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا
    • 11/24/2019 1:02 PM
    • 3250

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی حکام کے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر تحفظات کو مسترد کیا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ کہنا ہے کہ سی پیک کی وجہ سے ہمارے ڈیبٹ سروسنگ (قرض) میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ واضح رہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ طالبان امن مذاکرات بحال ہونے کا امکان
    • 11/24/2019 1:01 PM
    • 3600

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ افغانستان میں امن مذاکرات پھر سے شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اور ایک بار پھر وہاں سے امریکی فوج واپس بلانے کے عہد کا اظہار کیا ہے۔ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اس کے متعلق کچھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل
    • 11/24/2019 12:59 PM
    • 4700

    مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کے روز جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پوپ فرانسس نے ناگاساکی کے ایٹم بم ہائپوسنٹر پارک، وہ مقام جہاں پر ایٹم بم گرایا گیا تھا، پر خطاب کرتے ہوئے ایٹ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اس وقت کہاں تھا جب پاکستان کو ضرورت تھی: چینی سفیر
    • 11/23/2019 1:46 PM
    • 4080

    پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے اور دونوں ممالک میں میڈیا کو سی پیک کے حوالے سے منفی پروپگینڈے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ چینی سفیر امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کی تقریر کے حوالے سے بات کررہے [..]مزید پڑھیں