سندھ میں 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند، کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ
- 03/01/2020 7:10 PM
- 4470
سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آنے بعد صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے فیصلے میں 13مارچ تک توسیع کردی ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 13 مارچ 2020 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر� [..]مزید پڑھیں